اہم خبرِیں

اے ایس ایف کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے مطابق مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جارہا تھا، مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.