آرٹیکل 62 ون ایف پرتاحیات نااہلی کے معاملے پر پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا:سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف پرتاحیات نااہلی کے معاملے پر پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے معاملے پر پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کے سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کریں گےجبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس عمرعطابندیال،جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس سجادعلی شاہ بینچ میں شامل ہیں ۔اس معاملے پر پہلی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجربینچ 30 جنوری کوسماعت کرے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.