Daily Taqat

تمام خطرات سے مربوط قومی پالیسی کے ذریعے نمٹاجا سکتا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں  کہ قیام امن کیلئے مسلح افواج اورقوم نے بہت قربانیاں دی ہیں اور قوم کی حمایت سے دہشتگردی کامؤثراندازمیں تدارک کیاگیا ہے ۔ایئریونیورسٹی میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قیام امن کے لئے پاک فوج کردار ادا کرتی رہے گی،تمام خطرات سے مربوط قومی پالیسی کے ذریعے نمٹاجاسکتاہے، خطرات سے نمٹنے کیلئے اداروں کومل کرکام کرناہوگا۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے مسلح افواج اورقوم نے بہت قربانیاں دی ہیں اور قوم کی حمایت سے دہشتگردی کامؤثراندازمیں تدارک کیاگیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »