[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

آرمی پبلک سکول (پشاور) شہید ہونے والے بچوں کی برسی

[mashshare]

لاہور  آرمی پبلک سکول (پشاور) پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے اور پورا پاکستان ان کی یاد میں افسردہ ہے۔ ایسے موقع پر ویسٹ انڈیز کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے ایسا بیان جاری کیا ہے کہ پاکستانیوں کے دل میں گھر کر لیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.