Daily Taqat

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر اصحان مصطفی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے نئے ترک سفیر نے ملاقات کی جس میں برادر ممالک کے درمیان تعلق مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیر نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »