مشال خان قتل کیس میں ملوث ایک اور مجرم گرفتار

پشاور:  پولیس نے مشال خان قتل کیس کے ملزم اظہار عرف جونی کوحرااست میں لے لیا،ملزم کو مردان کے علاقے صدر سے حراست میں لیا گیا۔
ڈی پی او مردان میاں سعید کے مطابق ملزم گزشتہ 8 ماہ سے پولیس کو مطلوب تھا،ملزم اظہار سے کلاشنکوف اور ایک پستول بھی برآمد ہوا جس سے مشال قتل کیس میں گرفتارملزموں کی تعداد 58 ہو گئی، ڈی پی او مردان کا کہناہے کہ مقدمے میں مجموعی ملزموں کی تعداد 61 ہے تاحال 3 ملزم اب بھی مفرور ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.