Daily Taqat

مریم نواز کاپارٹی کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ 26دسمبر کو سوشل میڈیا کنونشن میں پارٹی کی ویب سائیٹ اور موبائل ایپ لانچ کی جائے گی ۔موبائل ایپ کا نام”عوامی رابطہ“رکھا گیا ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »