Daily Taqat

زرعی یونیورسٹی پشاور میں پاک یو ایس ایڈمیرٹ اینڈ نیڈبیس سکالر شپ پروگرام کا اعلان

پشاور: زرعی یونیورسٹی پشاور نے پاک یو ایس ایڈمیرٹ اینڈ نیڈبیس سکالر شپ پروگرام کا اعلان کردیا‘ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آف فنانشل اسسٹنٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ کے اعلامیہ کے مطابق سکالر شپ کیلئے درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 15جنوری مقرر کی گئی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »