اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

امریکا اور یورپ نے پہلے بھی ہمارے مدارس کے نظام کو بدلنے کی کوشش کی یہ لوگ پہلے بھی ناکام ہوئے اب۔۔۔۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے جہاں پارلیمنٹ موجود ہو وہاں حکومت کے صف اول کے کرداروں کو پیچھے ہٹا کر ٹیکنو کریٹس کے فرسودہ نظام کو تقویت کیوں دی جا رہی ہے۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر جماعت اسلامی کے رہنما امیر العظیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکا اور یورپ نے پہلے بھی ہمارے مدارس کے نظام کو بدلنے کی کوشش کی، یہ لوگ پہلے بھی ناکام ہوئے اور آئندہ بھی ناکام ہوں گے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہمارا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ملک کے مسائل اور اپنی حکومت کے لائحہ عمل کے حوالے سے عوام کو آگاہ کریں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.