Latest news

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھارت کو چاند پر پہنچنے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد :  وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت صرف بالی ووڈ کے ذریعے ہی چاند تک پہنچ سکتا ہے ،بس 100 کروڑ مزید اوریہ لوگ چاند پر پہنچ جائیں گے، فوادچودھری کا کہنا ہے کہ انتہا پسند ہمیشہ شکست کھاتے ہیں ۔انہوں نے بھارت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ دوسری کمیونٹیوں کے متعلق اپنی نفرت کو کم کرو۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.