امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کو فراہم کر دی گئی

اسلام آباد:  امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئی ہیں۔ بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور امریکی سفارتخانے کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 11 بکتر بند گاڑیاں دی گئیں۔ گاڑیاں اسلام آباداور کے پی پولیس سمیت ایف سی کے استعمال میں آئیں گی ، یہ فورسز ان گاڑیوں کو دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں استعمال کریں گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.