امریکااورمغربی ممالک اسلامی اقدارکو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں

شیخوپورہ : جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکااورمغربی  ممالک اسلامی اقدارکو نقصان  پہنچانے کے درپے ہیں،ہماری حکمت عملی نے نوجوانوں کے مستقبل کومحفوظ کر رکھا ہے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف)کے سربراہ نے کہا کہ امریکاقیام امن کےلئے افغانستان عراق اورلیبیاگیا،امریکاجن ممالک میں گیاکیاوہاں امن آیا؟،انہوں نے کہا کہ امریکا کے حکمران مسلمانوں پرظلم کررہے ہیں، امن کے لیے فوج کی قربانیوں کی قدرکرتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.