Daily Taqat

ایم کیوایم کو جلسے کی اجازت مل گئی

ایم کیوایم پاکستا ن کو 5مئی کو ٹنکی گراؤنڈ میں جلسے کی باضابطہ اجازت مل گئی۔

ڈپٹی کمرشل سینٹرل کےمطابق ایم کیوایم پاکستان کو کل ٹنکی گراونڈ میں جلسے کی اجازت دیدی دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے الگ الگ جلسوں سے مسئلہ سیکیورٹی کلیئر نس کا تھا ،جیسے ہی سیکیورٹی کلیئرنس ملی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دیدی ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »