حقانی نیٹ ورک کے تمام اڈے ختم کردئے گئے ہیں، وفاقی وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف

وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے تمام اڈے اور پناہ گاہیں ختم کردی ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کبھی اپنی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک کی غیر منظم موجودگی کی تردید نہیں کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی اور جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں آپریشن کر کے علاقوں کو کلیئر کرا لیا ہے ، امریکہ کو کہا ہے وہ آکر خود دیکھ سکتے ہیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.