اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آمدن سے زائداثاثہ جات و آف شورکمپنیوں کا کیس، علیم خان 13 مئی کو دوبارہ طلب

لاہور :  احتساب عدالت نے آمدن سے زائداثاثہ جات اورآف شورکمپنیوں کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع کردی، عدالت نے ملزم کو 13 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائداثاثہ جات اورآف شورکمپنیوں کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ،احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جوادالحسن نے کیس پر سماعت کی ۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔دوران سماعت احتساب عدالت نے استفسار کیا کہ کیا علیم خان کےخلاف ریفرنس دائر ہوگیا ہے؟نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ علیم خان کےخلاف تفتیش ابھی جاری ہے،جج احتساب عدالت نے استفسار کیا کہ رپورٹ تیار ہوئی یا نہیں ؟،اس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ رپورٹ تیار نہیں ہوئی جیسے ہی تیار ہوئی پیش کر دی جائے گی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزم کو غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھا جا سکتا ، آئندہ سماعت پرتفتیش کی مکمل پورٹ پیش کی جائے ۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع کردی، عدالت نے ملزم کو13 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.