[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

رہنما پی ٹی آئی علیم خان کی گرفتاری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

[mashshare]

لاہور :  رہنما پی ٹی آئی علیم خان کی گرفتاری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  نیب کی جانب سے علیم خان کی گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی، ذرائع کی جانب سے علیم کان کی لیگل ٹیم کی جانب سے  گرفتاری کو کالعدم قرار دے کر ضمانت کی استدعا کی جائے گی، علیم خان کی  لیگل ٹیم کو لاہور ہائیکورٹ میں  کیس دائر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، لیگل ٹیم نے کہا کہ علیم خان نے نیب کو  تمام ریکارڈ فراہم کیا، 2002 سے 2007 تک نیب  نے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا، 2013 میں علیم خان کو والدہ کی جانب سے جائیداد منتقل کی گئی تھی،  لیگل ٹیم  نے کہا کہ علیم خان کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد کا تمام ریکارڈ موجود ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.