Daily Taqat

اکرم درانی کےقافلےپربم حملہ، 10 افراد زخمی

بنوں : جے یو آئی (ف)  کے رہنما  سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اکرم درانی  کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  اکرم خان درانی انتخابی جلسہ میں جار ہے تھے۔  بم حملہ میں 10 افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ رہنما اکرم درانی محفوظ رہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »