اہم خبرِیں
میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ

قوم موجودہ حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے دعائیں کررہی ہے، احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے شہبازشریف کی وطن واپسی پر ایئرپورٹ پرذرائع سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکمران تکبراورنفرت کی سیاست کررہے ہیں،اس کے سواان کے پاس کچھ نہیں، شہبازشریف معمول کے معائنے کیلئے لندن گئے تھے،حکمران لوگوں کی بیماری کابھی مذاق اڑارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست بہتان،نفرت اورتکبرپرمبنی ہے،شہبازشریف کوہر6ماہ بعدچیک اپ کیلئے جاناپڑتاہے،رہنما ن لیگ نے کہا کہ ٹیکس وصولی میں کمی ہوئی ہے، حکمران نااہلی چھپانے کیلئے جھوٹ اورالزام کاسہارالیتے ہیں،انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے اہلیہ کوبیماری کی حالت میں چھوڑکرعدالت کاسامنا کیا۔لیگی رہنما کا کہناتھا کہ شہبازشریف نے عدالت کاسامناکرکے مثال قائم کی،اگرمسائل فوری حل نہ کیے گئے توحالات مزیدخراب ہوجائیں گے،پی ٹی آئی حکومت کاالمیہ ہے کہ نمائندگی کیلئے اس کے پاس اپناچہرہ نہیں،

ہم نے ہمیشہ کہاتھاکہ شہبازشریف واپس آکر کرداراداکریں گے،حکومت کاساراکاروبارجھوٹ پرچل رہاہے، حکمران عوام سے غلط بیانی کررہے ہیں۔قوم موجودہ حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے دعائیں کررہی ہے،انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے پاس کرائے کے لوگ ہیں جوان کامقدمہ لڑرہے ہیں،جوپارٹی20سال سے کہہ رہی تھی کہ تیاری کررہے ہیں،آج ان کے پاس سابقہ دورکے لوگ ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.