[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

استعفے کے بعد برطرفی کوئی معنی نہیں رکھتی ،سرفراز بگٹی

[mashshare]

 کوئٹہ : سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنی برطرفی کو بے معنی قرار دیا ہے۔

سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے ٹوئٹ میں برطرفی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ کل شام ہی گورنر بلوچستان کو اپنا استعفیٰ پیش کرچکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ استعفے کے بعد برطرفی کوئی معنی نہیں رکھتی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.