ملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان کے بعد پاکستان علما کونسل نے بھی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

لاہورملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان کے بعدپاکستان علما کونسل نے بھی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا، پاکستان علما کونسل کے سربراہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علما کونسل آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے گی ۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان علما کونسل کے سربراہ طاہر محمود اشرفی نے ختم نبوت کانفرنس اور استحکام پاکستان کانفرنس میں کیا، ان کا کہناتھا کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے ،امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،حکمران امریکا کی غلامی سے نجات حاصل کرکے ملک میں اسلامی قوانین کا نفاذ کریں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.