پسند کی شادی نہ ہونے پرلڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

لاہور: کوٹ لکھپت کے علاقہ بنک سٹاپ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر 21سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی، فردوس دختر محمد الیاس پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی مگر اہل خانہ اس پر راضی نہ تھے، گزشتہ روز والدین نے بیٹی کو اس معاملے پر ڈانٹا تو اس نے کمرے میں پھندہ لے کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.