Daily Taqat

ایفی ڈرین کیس کی سماعت کےدوران بندرکی انٹری

راولپنڈی : ایفی ڈرین کیس کی سماعت کے دوران کچہری میں بندر گھس آیا،سائلین کی دوڑیں لگ گئیں۔گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایفی ڈرین کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران کچہری میں کسی کا پالتو بندر گھس آیا۔بندر وکلا ء کے چیمبر سے مٹر گشت کرتا ہوا تیسری منزل پر ویران کمرہ میں گھس گیا۔اس موقع پر سائلین نے بھاگنے کی کوشش کی۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »