Daily Taqat

پاک افغان سرحد پر باڑ،امریکا کو خرچ ادا کرنا چاہیے:خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام 2019ء کے آخر تک مکمل ہوجائےگا، دہشت گردی کم کرنے کیلئے امریکا کو یہ خرچ ادا کرنا چاہیے۔ پاک افغان سرحد پرباڑلگاناپاکستان اورامریکادونوں کے مفاد میں ہے،اس سے سرحدکےآرپا​رعسکریت پسندوں کی آمدورفت ختم ہوسکےگی۔ان کا کہناتھاکہ 70ہزارسےزیادہ افرادروزانہ سرحدپارکرتےہیں،جس سے دہشت گردی کو سہولت مل رہی ہے،افغان مہاجرکیمپوں میں عسکریت پسندی پروان چڑھ رہی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »