Daily Taqat

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے استعفی دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز رشید صدیقی نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ انھوں نے اپنا استعفی نگران وزیر قانون کو پیش کیا۔ ایڈووکیٹ جنرل امتیاز رشید نے موقف اختیار کیا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے آیا تھا، انتخابات ہو گئے اب نہیں رہنا چاہتا۔ نگران وزیر قانون رضا حیدر رضوی نے امتیاز رشید کا استعفی موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »