راﺅ انوار کی ٹیم کے خلاف کارروائی،احسن آباد چوکی انچارج گرفتار

پولیس نے سابق ایس ایس پی راﺅ انوار کی ٹیم کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے ،پولیس نے احسن آباد چوکی انچارج ہدایت شر کوحراست میں لے لیاگیا جسے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔چوکی انچارج ہدایت شر کو راوانوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتاہے۔پولیس نے ر او انوار کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیاڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کا کہنا ہے کہ سابق ایس ایس پی سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی جبکہ   پولیس کے جانب سے تمام قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.