Daily Taqat

میانوالی:65سالہ شخص کی 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

میانوالی: پنجاب میں عصمت دری کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، میانوالی کے علاقے مواچھ میں 65 سالہ شخص نے  8 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کر دی۔

پولیس کے مطابق ملزم لطیف نے تیسری جماعت کی طالبہ کو زبردستی گھر لے جا کر بد اخلاقی کا نشانہ بنایا، بچی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ ملزم گرفتار کر لیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »