Daily Taqat

کراچی میں ایک محنت کش نوجوان نے زہریلی گیس کے باعث دم توڑ دیا

 کراچی: نارتھ ناظم آبادمیں شاپنگ مال میں زہریلی گیس کے سبب نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

چوبیس سالہ یحیٰی فائیو اسٹار کے پاس ایک اسٹورمیں ملازم تھا۔

اس کے اہل خانہ کےمطابق جمعرات سےجمعہ تک شاپنگ مارٹ میں فیومیگیشن کرائی جاتی ہے۔ 15گھنٹےبعدبھی مضرصحت گیس کااثرختم نہ ہوا۔

متوفی کی لاش عباسی شہیدہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے شاپنگ مارٹ کےمنیجرسمیت4افرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔

واقعےمیں بےہوش افرادطبی امدادکیلئےنجی اسپتال منتقل کردئے گئے ہیں۔متوفی سیدیحییٰ گھرکاواحدکفیل تھا۔متوفی کےوالدکا3سال قبل انتقال ہوچکاہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »