جیوٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل اُم ِہانیہ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

جیوٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل  اُم ِہانیہ‘ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

ڈرامے کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو نیشنل لیول پر کرکٹ کھیلنا چاہتی ہے اور اسی خواب کو پورا کرنے میں مگن رہتی ہے۔

اسی دوران کچرے کے ڈھیر سےاسے ایک بچی ملتی ہےجسے وہ اپنانے کا فیصلہ کرتی ہے لیکن اس فیصلے سے وہ خود بہت سی مشکلا ت میں پھنس جاتی ہے۔

کیا تھیں یہ مشکلات دیکھیے آج رات ڈرامہ سیریل ’اُم ِہانیہ میں صرف جیو پر۔

ڈائریکٹر تحسین خان اورپروڈکشن بابر جاوید کی ہے۔ ڈرامے کےمصنف کشور اسمل ہیں ۔

ڈرامے کی کاسٹ میں نیلم منیر ،رابعہ نورین، ہاشم بٹ، دانیال افضل وویگر شامل ہیں۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.