Daily Taqat

ایک نئی ڈپلومیسی کا آغاز ہو گیا

کرکٹ اورمینگوڈپلومیسی کا آپ نے سنا ہوگا صدر ممنون حسین نے حلوہ ڈپلومیسی متعارف کرادی۔پاکستان بڑے بڑے بحرانوں سے گزرگیا۔ دھرنے ہوئے، اہم عدالتی فیصلے آئےمگر صدر مملکت کا کوئی خاص ردعمل نہ آیا ۔ ہاں انہوں نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے لیے گاجر کا حلوہ ضرور بھجوا دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »