Daily Taqat

پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے فائرنگ کرکے شوہر کو زخمی کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن نے شوہر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے فقیرآباد میں پی ٹی آئی کی خاتون ٹاؤن ممبر نازک بی بی نے گھریلو ناچاقی پر اپنے شوہر پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ تاہم محلے والوں نے فوری طور پر اسے قریبی اسپتال پہنچایا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »