میاں چنوں میں 75سالہ شخص نے 30سالہ لڑکی سے شادی کرلی

پنجاب کے شہر میاں چنوں کے علاقے میں 75سالہ شخص نے 30سالہ خوبصورت حسینہ شمیم سے شادی کر کے پورے گاؤں والوں کے دل جواں کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جہاں پر گاؤں کے تمام لوگوں نے شرکت کی ، گاؤں والوں کی جانب سے شادی ہال میں خوب رقص کیا گیا۔75سالہ دلہے کا

کہنا تھا کہ میں اپنی دلہنیا شمیم کو بہت خوش رکھوں گا اور اسے بہت پیار دوں گا ۔تمام علاقہ مکین کا بھی کہنا تھا کہ ہم اس شاد ی سے بہت خوش ہیں کم از کم ہمارے علاقے میں اس شخص نے یہ روایت ختم کر دی ہے کہ بڑی عمر والے شخص شادی نہیں کر سکتے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.