Latest news

مریدکے : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مرید کے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا،  شیخوپورہ روڈ پر کار سوار ملزمان نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے گاڑی میں سوار چھاما بٹ اور اس کا ایک ساتھی گولیاں لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.