Daily Taqat

وین کھائی میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق

کوہستان کے قریب اتوار کو رات گئے شاہراہ قراقرم پرمسافر وین کھائی میں جاگری۔خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ایک خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ دشوار راستوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تنگ راستے اور اندھیرے کے باعث مسافروں سے بھری وین ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور توازان برقرار نہ رکھ سکی۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین غذر سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »