Latest news

پاکستان کی آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

جیسا کہ سب کو پتا ہے کہ جہاں بکرا عید آرہی ہے، وہیں  14 اگست بھی آرہی ہے، جس کیلئے  ملک بھر کی طرح  حیدرآباد میں بھی جشن آزادی منانے کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کو شاندار انداز سے منانے کے لئے حیدرآباد کے شہریوں نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بچے اور بڑے ہر کوئی جشن آزادی کی مناسبت سے سجائے جانے والے اسٹالز سے پاکستانی پرچم اور اس سے آراستہ کپڑے، بیجز، کیپس، چوڑیاں، بینڈز، چشمے و دیگر اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں ۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.