Daily Taqat

انڈس ہائی وے پر حادثہ سے 10 افراد جان بحق

سیہون : میں سن کے قریب انڈس ہائی وے پر حادثہ پیش آیا ہے جس میں10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو مسافر کوچز کی سوزوکی سے ٹکر ہوئی، جس کے باعث حادثہ پیش آیا سوزوکی میں سوار9افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں تاہم ذرائع کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں,سوزوکی لاڑکانہ سے سیہون آرہی تھی۔

حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئےزخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہیں جبکہ حادثے کا شکار کوچز کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »