یکم جنوری 2018 کو تمام بینکس بند کرنے کا اعلان

کراچی :  سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2018 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری کو سٹیٹ بینک سمیت تمام سرکاری و غیر سرکاری بینکس، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ آئندہ پیر کے روز بینکوں کے تمام ملازمین ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے تاہم بینکس میں پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.