Latest news

ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا،مریم نواز کا رہائی پر اللہ کا شکر،قوم سے والد کی صحت یابی کیلئے دعاﺅں کی اپیل

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ رہائی پر اللہ کا شکرادا کرتی ہوں،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا،مریم نواز بھی رہائی کے بعد والد کے ہمراہ جاتی امراءکےلئے روانہ ہوگئیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے رہائی پر اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا،مریم نواز نے قوم سے والد نواز شریف سے کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.