اہم خبرِیں
نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان آصف علی زرداری کےخلاف چارج شیٹ جاری سینیٹ کمیٹی نے جسٹس رٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی نواز شریف کواس حال میں پہنچانے والی مریم نواز ہے، شیخ رشید پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا، سعودی عرب حکومت کا پاکستانی واٹس ایپ بنانے کا منصوبہ اسٹاک ایکسچینج منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں سائنسدانوں نے ’’سپر مِنی‘‘ پاور بینک تیار کرلیا بیکٹیریا کے نمونے لینے والابرقی کییپسول تیار صبا قمراوربلال سعید کی عبوری ضمانت منظور قومی ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلیں، انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے پاکستان قوم کوسلام محبت پیش کرتا ہوں، طیب اردگان آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ پاکستان میں اقلیتوں کو عزت اوروقار دیا گیا ہے، فیاض الحسن چوہا... جوائنٹ ایکشن کمیٹی اسکول کھلوانے میں ناکام پروفیسر خالد مسعود گوندل کیلئے حکومت کا تمغہ حسن کارکردگی کا ا... یوم آزادی تقریب،184 شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان

کھاریاں:گرمی کے ستائے 6 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

کھاریاں میں شدید گرمی کے باعث 24گھنٹوں کے دوران نہر اور دریا میں 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پہلا حادثہ نہر راجباہ تھانہ ڈنگہ کھاریاں اور دوسرا دریائے جہلم تھانہ صدر سراۓ عالمگير کی حدود میں پیش آیا۔
ڈوبنے والوں کی عمریں 10 سال سے لیکر 25 سال کے درمیان تھی جن کی شناخت نعمان، انس، شیراز، ارسلان، دانیال اور فیضان کے نام سے ہوئی۔
گزشتہ روز ڈوبنے والوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا تھا۔ تازہ واقع میں ایک نوجوان کی لاش مل گٸی ہے جبکہ 2 افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ رات کے باعث ریسیکو آپریشن روک دیا گیا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.