چرچ پر حملے میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد کو آخری رسومات ادا کرنے کے بعد تدفین

کوئٹہ : کوئٹہ میں چرچ پر حملے میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد کو آخری رسومات ادا کرنے کے بعد گورا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
اس موقع پر قبرستان میں مسیحی برادری کے افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔
۔5 افراد کی تدفین کے موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی ۔ گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو ئے تھے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.