اہم خبرِیں

پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کر دیا

پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کر دیا

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادر کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت، سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر بھی چیف الیکشن کمشنر کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ارکان کے ناموں پر فریقین میں اتفاق ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی عرفان قادر کی حمایت کا عندیہ دیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.