Latest news

پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے، پنجاب کے 350 ارب ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 77 ارب ریلیز ہوئے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا تھا پنجاب کی وجہ سے مرکز کو بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی حکومت شاندار کام کر رہی ہے، پنجاب کے ڈلیور نہ کرنے پر ہمیں عوامی سیاسی محاذ پر پی ٹی آئی کی کارکردگی پر تنقید ہو رہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.