Daily Taqat

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاوسنگ سکیم کا منصوبہ شروع کیا گیا،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاو سنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اس سے عوام کے اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے جبکہ تعمیراتی شعبے کو مختلف مراعات سے سہولتیں دی گئی ہیں تاکہ معیشت کا پہیہ تیز گھومے اور روزگار پیدا ہو۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »