پاکستان نے سعودی عرب پر چلائے جانے والے یمنی میزائل کی شدید مزمت کی

پاکستانی دفتر خارجہ نے یمن سے سعودی عرب میں میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ 2 ماہ میں یہ یمن کی جانب سے یہ تیسرا میزائل حملہ ہے، حرمین شریف کی حفاظت کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی فورسز نے ریاض کی فضائی حدود میں ایک بیلسٹک میزائل کا سراغ لگا کر اسے بروقت تباہ کردیا ۔

ذرائع کا بتانا تھا کہ میزائل کا نشانہ شاہ سلمان کی سرکاری رہائش گاہ تھی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.