اہم خبرِیں
کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے، وزیراعظم پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دس کروڑ سال پرانی چیونٹی دریافت عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تصدیق کردی نائجیریا، توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت مریم نوازنیب پیشی، حکومت کا موقف سامنے آگیا کارکنوں اور پولیس تصادم کے بعد مریم نواز کا بیان سامنے آگیا روس نے کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی، ولادی میر پیوٹن بیروت دھماکے کی پیشگی اطلاع حکومت کو تھی نیب نے ن لیگی رہنماوَں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ شریف فیملی کے خلاف مقدمات صاف ہیں، فواد چوہدری کورونا کی فتح شکست میں نہ بدل جائے، اسد عمر ٹائیگر فورس تشدد، ویڈیو وائرل اسمارٹ لاک ڈاوَن کا فارمولا کامیاب رہا، وزیراعظم مریخ پر پانی سے بھرے سمندرکبھی نہیں تھے، سائنسدان گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک

وزیر اعظم کا امریکی صدر سے رابطہ، کشمیر کے حل کی کوششیں کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان امن اور مفاہمتی عمل کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی رہائی مثبت پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کو اس پر خوشی ہے کہ مغربی یرغمالی محفوظ اورآزاد ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کہی۔ دوںوں رہنماؤں کے درمیان مشترکہ مفادات کے لیے مشترکہ اقدامات جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر پر زور دیا کہ آپ کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازعہ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بات چیت کے دوران کہا کہ مثبت عمل کی سہولت کاری پر پاکستان کی سہولت کاری کے لیے شکر گزار ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.