اہم خبرِیں
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن مع... آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی... آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں، ملزم گرفتار کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت، 7 دکانیں سیل بھارت میں پھنسے مزید 75 پاکستانی واہگہ بارڈر سے وطن واپس سی ویو کے ساحل پر جگہ جگہ مردہ حالت میں مچھلیاں

مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان نےکارکنوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نئےمحاذپرجانے کااعلان کردیاگیاہے،ہمارےجاں نثاراورعام شہری سڑکوں پرنکل آئےہیں ، ہماری قوت یہاں ہےاورساتھی سڑکوں پرنکل آئےہیں، سڑکوں پرنکلنےوالوں کوآپ کےتعاون اوررسدکی ضرورت ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج یہاں سےروانہ ہوں گےاورسڑکوں پرنکلنے والےکارکنان تک پہنچیں گے، آپ کی موجودگی نےحکومت کی جڑیں کاٹ دی ہیں، گرتی ہوئی دیواروں کوایک دھکااوردوکاانتظارکررہےہیں،اب دیوارہل چکی ہےگرتی دیوار کوایک دھکااوردو ۔

جے یوآئی(ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کچھ اطراف سےایسےجملےآتےہیں کہ حوصلہ شکنی کی جائے، جس طرح یہاں آئےاسی طرح دوسرے محاذپر جائیں گے،حکومتی حلقوں کاخیال تھااجتماع اٹھےگاتوان کیلئےآسانی ہوجائے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجھےاپنےکارکنان کاخون اورزندگی عزیزہے جب کہ کارکنان کی طرح پولیس اور ہرپاکستانی کاخون اورزندگی عزیزہے، مارچ کایہ مرحلہ نظم وضبط اورپرامن گزاراہے،دنیانےتسلیم کرلیاہےآپ کتنےپرامن ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت نمائندہ قیادت نہ ہونےپرزوال کاشکارہے ،موجودہ حکمرانوں سےنجات دلاناتحریک کابنیادی نقطہ ہے،استعفیٰ اور نئےانتخابات سےکم کچھ قبول نہیں کیاجا سکتا جب کہ بابری مسجد کےفیصلے کوہندوتعصب سےتعبیرکرتےہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.