اہم خبرِیں
اینٹوں کی مددسے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ ساوتھ ایشین گیمز،3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی مذاکرات سے پہلے افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا، طالبان سوڈان، فوجی جھڑپوں میں 127 شہری ہلاک بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر مظاہرے،3 افراد جاں بحق مہنگا ئی نے عوام کا تیل نکال دیا، فواد چوہدری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنیب میں پیش آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا، شبلی فراز افتخار الحسن کی وفات، پیپلزپارٹی کا این اے 75 پر میدان خالی نہ... بالی وڈ سپرسٹار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے، وزیراعظم پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دس کروڑ سال پرانی چیونٹی دریافت عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تصدیق کردی نائجیریا، توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت مریم نوازنیب پیشی، حکومت کا موقف سامنے آگیا کارکنوں اور پولیس تصادم کے بعد مریم نواز کا بیان سامنے آگیا روس نے کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی، ولادی میر پیوٹن

عامر خان کا آفاق احمد سے متعلق اہم انکشاف

متحدہ قومی مومنٹ (ايم کيو ايم) رہنماء عامر خان نے مہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔

کراچی میں عامر خان پریس کانفرس سے قبل وسیم اختر اور کنور نوید جمیل کو بتانے لگے کہ انھيں ساری حقيقت کا علم ہے۔ ذوالفقار مرزا نے آفاق احمد کو دو بار 25، 25 لاکھ روپے اور ہتھيار بھی دیے۔

انہوں نے ساتھیوں کو بتایا کہ آفاق احمد بھی پريس کانفرنس کرنے والے ہيں۔ وسیم اختر نے پوچھا کہ وہ کس معاملے پر پريس کانفرنس کر رہے ہيں؟ جس پر عامر خان نے کہا کہ نثار مورائی کی جے آئی ٹی ميں آفاق احمد کا نام ہے۔

عامر خان نے کہا کہ حالانکہ يہ حقيقت ہے اور يہ ميرے علم ہے۔ ميری رہائی سے پہلے يہ سب ہوا اور ميں تو جيل ميں تھا۔ ميرے تو خير اختلافات تھے لیکن اس کا دوست تھا اُس نے سب کچھ کرايا تھا۔

واضح رہے کہ عامر خان یہ انکشاف کرتے وقت بھول گئے تھے کہ مائيک آن ہیں اور وہ انجانے میں کافی کچھ کہہ گئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.