اہم خبرِیں
آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ... مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی پھر سے سر اُٹھانے لگ... تھیم پارک ڈزنی لینڈ کھولنے کا فیصلہ ماڈل ایان علی کی شوبز میں واپسی پاکستانی نوجوان کے دن پھر گئے، سعودیہ میں فیشن ماڈل بن گیا ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار ماسک پہن کر عوام کے سامنے ‌ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا کے زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عرو... شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ بیٹے کی گولی سے باپ شدید زخمی وزیر اعلیٰ سندھ کورونا ٹیسٹنگ سے غیر مطمئن غلام سرور کو نیب بلایا جاسکتاہے، (نیب) کا وفاقی وزیر غلام سرور... وفاقی حکومت کی کے الیکٹرک کو فیول نہ ملنے کے دعوؤں کی تردید وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کورونا کی زد میں شہباز گِل کا (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال کی ایک ٹوئٹ پر سخت ر... تحریک انصاف کا سندھ حکومت کے خلاف نیب میں شکایات درج کرانے کا ... اینٹی کرپشن یونٹ کا غلام سرور خان کے حق میں مکمل یو ٹرن

شہباز شریف کا احتساب سے بچنے کیلئے گھر میں چھپ جانا بزدلانہ فعل ہے: فیاض الحسن

لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بطور سیاسی رہنما احتساب سے بچنے کے لیے گھر میں چھپ جانا ایک بزدلانہ فعل ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب پیشی سے فرار لیکن ہائیکورٹ میں ریلیف کے لیے پیشی کے پیچھے منافقت چھپی ہے، شہباز شریف اپنی چمڑی اور دمڑی بچانے کے چکروں میں ہیں، حکومتی ادارے آزادانہ اور غیر جانبدارانہ احتساب کا عمل جاری رکھیں گے۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ آلِ شریف سوال گندم جواب چنا کی گمراہ کن پالیسی پر عمل پیرا ہے، آمدن سے زائد اثاثوں کا سوال ہو تو جواب ٹڈی دل اور کرونا ہوتا ہے، عوام کو اربوں کا چونا لگانے والے لیگی رہنما عوام کے خیر خواہ ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں، سردار عثمان بزدار ٹڈی دل اور کرونا سے بچاؤ کے لیے خاطر خواہ انتظامات کر رہے ہیں، اداروں اور عوام کے باہمی کردار سے ہی کرونا کو شکست دی جا سکتی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.