اہم خبرِیں
کورونا وبا میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری

دہشت گرد پاکستان میں نہیں بلکہ افغانستان میں ہیں ،وزیراعظم کی روس میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو

ماسکووزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے روس میں پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پنا ہگاہوں کے حوالے سے امریکی الزام مسترد کردیا ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تنظیم کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے شہر سوچی پہنچ گئے جہاں غیر ملکی میڈ یا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان میں نہیں بلکہ افغانستان میں ہیں ،ہم اپنے ملک میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کر رہے ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ دہشت گرد حملے افغانستان سے کیے جاتے ہیں ،پاکستان سے نہیں ،ہم نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے اڈوں کی نشاندہی کی ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ افغان حکومت اور طالبان کو امن کے لیے مذاکرات کرنے ہونگے ،اس کام کے لیے ہر قسم کے تعاون کے لیے تیا ر ہیں ۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے دو بار مذاکرات کی کوشش کی لیکن مذاکرات کو سبو تاژ کیا گیا ۔بھارت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بھارت صرف الزامات لگاتا ہے ،ثبوت نہیں دیتا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.