اہم خبرِیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ، سیریز پاکستان کے نام

تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ، سیریز پاکستان کے نام تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ، سیریز پاکستان کے نام

لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کا آخری میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم نے سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کی۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو جاری سیریز کے پہلے میچ میں پانچ جبکہ دوسرے ٹی20 میں نو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ٹی20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی مہمان ٹیم نے پہلے بازی کی اور مقررہ اوورز میں 136 رنز بنائے۔  قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ اور بابر اعظم نے بالترتیب 67 اور 66 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 12 ٹی20 میچز کھیلے گئے ہیں۔ گرین شرٹس نے دس میچوں میں کامیابی حاصل کی جب کہ بنگلہ دیش کو صرف دو میچوں میں فتح نصیب ہوئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.