اہم خبرِیں
میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر کی 62 ویں برسی منائی گئی اسپیس ایکس کے فالکن راکٹ نے 57 سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیے بیروت دھماکہ، حکومت مخالف مظاہرے مانچسٹر ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دے دی کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے، بلال سعید اور صبا قمر کی مسجد میں گ... غازی فیصل خالد اسلام کا ہیرو ہے ،آل پارٹیز سٹوڈنٹس یوتھ کانفرن... تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ اور ریاست مدینہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد! مال اور اعمال آخر مسئلہ کشمیر کیسے حل ہوگا؟ کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا زیب النسا محترمہ زیب النساء زیبی ، نام ہے ایک عہد کا! خیبرپختونخواہ حکومت کو درپیش چیلنجز ہمارے اپنے خود کش بمبار مانچسٹر ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا مریم نواز کی نیب طلبی بیروت دھماکا میزائل حملہ ہوسکتا ہے، لبنانی صدر عالمی بینک کے پاکستان میں 11 بلین ڈالر کے منصوبے زیر تکمیل ہیں... ایف آئی اے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افسران کے خلاف کاروائی... فوج نے کراچی میں آپریشن شروع کردیا

اگلے سال 2020 : پاکستان کرکٹ ٹیم کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا

اگلے سال 2020 : پاکستان کرکٹ ٹیم کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا

پاکستانی کرکٹ کے لیے 2019 کوئی بہت اچھا سال نہیں رہا، اس دوران سوائے چند اچھی خبروں کے مجموعی طور پر ناکامیوں اور مایوسیوں کی داستان لکھی گئی۔

اب کرکٹ شائقین اور پاکستان کرکٹ بورڈ بہتری کی امید کے ساتھ 2020 میں قدم رکھ رہے ہیں اور خوشگوار واقعات و فتوحات کی توقع رکھے ہوئے ہیں۔

اگر پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول پر نظر دوڑائی جائے تو نیا سال نئے چیلنجز لا رہا ہے جو میں ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ اور ایشیا کپ جیسے بڑے مقابلے بھی شامل ہیں۔

مکمل شیڈول

جنوری- فروری : پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ اور اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی، یہ سیریز پاکستانی سرزمین پر کھیلی جائے گی۔

جولائی : اس ماہ پاکستان ہالینڈ جا کر تین ’ایک روزہ‘ میچ کھیلے گا۔

جولائی – اگست : قومی ٹیم انگلینڈ کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچز پر مبنی سیریز کھیلے گی۔

اگست : اگست میں پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

اگست – ستمبر : انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچ پر مبنی مختصر سیریز کھیلی جائے گی۔

ستمبر : یہ مہینہ بہت اہم ہے کیونکہ اس میں پاک ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی جو ایک بڑا چیلنج ہو گا۔

اکتوبر : جنوبی افریقہ کے خلاف ایک اہم سیریز اکتوبر کے مہینے میں کھیلے جائے گی، اس دوران تین ’ایک روزہ میچ‘ اور تین ٹی ٹوئٹنی میچز کھیلے جائیں گے۔

اکتوبر – نومبر: ان دو مہینوں کے دوران ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ اس سال کا یہ سب سے بڑا ایونٹ ہے۔

نومبر – دسمبر : زمبابوے کی ٹیم پاکستان آئے گی جہاں تین ’ایک روزہ میچ‘ اور دو ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔

دسمبر 2020 – جنوری 2021 : پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کی سرزمین پر ان کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.